اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاملے میں جنیوا معاہدے کے مطابق عمل کیا ہے جو امید افزا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے ایک سینیٹر کے ایران کے ایٹمی معاملے کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ ایران نے پہلے مرحلے میں معاہدے کے مطابق عمل کیا ہے جو امید افزا ہے۔
.......
/169